Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 960

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 960Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1076
عطاء بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے اللہ میری قبر کو بت نہ بنا کہ اس کی پوجا کی جائے، اس قوم پر اللہ کا سخت غضب ہے کہ جس نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنایا ہے۔ (اس کی روایت امام مالک نے مرسلاً کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 750 (unverified) 70% confidence
  • Candidate: Muwatta Malik 416 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 750

Confidence and text similarity are not editorial verification.