Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 970

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 970Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1087
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ (شب معراج میں) مجھ پر میری امت کے ثواب پیش کئے گئے۔ یہاں تک کہ مسجد سے کچرا نکالنے کا ثواب بھی پیش کیا گیا اور میری امت کے گناہ مجھ پر پیش کئے گئے اور میں نے اس آدمی کے گناہ سے بڑا گناہ نہیں دیکھا جس کو قرآن کا ایک سورہ یاد تھا یا ایک آیت یاد تھی اور وہ اس کو اس طرح بھول گیا (کہ دیکھ کر بھی نہیں پڑھ سکتا ہے)۔ (اس کی روایت ترمذی اور ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 461 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2916 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.