English
Narrated by Ibn Abbas (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Two groups from my Ummah have no share in Islam: the Murji'ah and the Qadariyyah."
العربية
Typed, pending editorial approval
۹۹ - وَعَن ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنهما) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «صِنْفَانِ مِنْ أُمَّتِي لَيْسَ لَهُمَا فِي الْإِسْلَامِ نَصِيبٌ: الْمُرْجِيَّةُ وَالْقَدَرِيَّةُ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 109
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری امت کے دو گروہ کے لئے اسلام میں کوئی حصہ نہیں۔ (1) ایک
مرجئہ (عمل کو بے کار سمجھنے والے) اور (2) دوسرے قدریہ (تقدیر کا انکار کرنے والے)۔ (ترمذی
نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2149 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: قدریہ وہ فرقہ ہے جو تقدیر کا منکر ہے، یہ کہتے ہیں کہ افعال بندوں کے پیدا کئے ہوئے ہیں ، خود ان کے اختیار سے ہیں اور اللہ کی قدرت سے نہیں۔ مرجئہ سے مراد فرقہ جبریہ ہے یہ اسباب کے قائل نہیں اور ان کے پاس بندے کی طرف فعل کی نسبت ایسی ہے جیسے کہ فعل کی نسبت جمادات کی طرف کی جائے یعنی بندہ محض بے اختیار ہے۔