Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

كِتَابُ الصَّلَاةِ

Hadith 1018

بَابُ السَّتْرِ

In this book

Current reading

كِتَابُ الصَّلَاةِ

بَابُ السَّتْرِ

Zujajat al-Masabih 1018Volume 1

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۰۱۸ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ نَهَى عَنِ السَّدْلِ فِي الصَّلَاةِ وَأَنْ يُغَطَّيَ الرَّجُلُ فَاهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتَّرْمِذِيُّ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 643 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 378 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: سدل کے معنی یہ ہیں کہ نمازی چادر یا رومال کو اپنے کندھوں پر اس طرح ڈالے کہ دونوں کناروں کو لٹکتا ہوا چھوڑ دے اور وہ سمٹے ہوئے نہ ہوں، یا قبا اور عباء کو اس طرح اوڑھ لے کہ اس کے آستینوں میں ہاتھ نہ ڈالا جائے یا ایک چادر یا کسی کپڑے میں سارے بدن کو اس طرح لپیٹ لے کہ دونوں ہاتھ اسی چادر یا کپڑے میں داخل کرلے ہوں جیسا کہ یہود کا دستور تھا، ان چیزوں سے نماز مکروہ ہوتی ہے۔ (مرقات اشعۃ اللمعات۔) اور عمدۃ الرعایۃ میں لکھا ہے: ”فان ارسل جانبا وضمه جانبه الآخر والقاه على منكبه فليس بسدل“۔ اگر چادر کے ایک کنارے کو لٹکتا ہوا چھوڑ دے اور دوسرے کنارے کو سمیٹ کر دوسرے کندھے پر ڈال دیا جائے تو یہ سدل نہیں کہلائے گا اور اس سے نماز مکروہ نہیں ہوتی۔