Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1324

(یہ باب نماز کے بعد دعا اور ذکر کرنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز کے بعد دعا اور ذکر کرنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1324Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1506
ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ یا رسول اللہ کس وقت کی دعاء زیادہ قبول ہوتی ہے؟ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ارشاد فرمایا کہ رات کے آخری نصف کے درمیانی وقت کی دعاء زیادہ قبول ہوتی ہے، ایسا ہی فرض نمازوں کے بعد کی دعاء بھی بہت مقبول ہوتی ہے۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3499 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1231 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 1231

Confidence and text similarity are not editorial verification.