Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1323

(یہ باب نماز کے بعد دعا اور ذکر کرنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز کے بعد دعا اور ذکر کرنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1323Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1505
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (فرض) نماز کے سلام پھیرنے کے بعد (تعلیماً) یہ دعاء بلند آواز سے فرماتے تھے ”لَا إِلٰهَ نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، سارا اقتدار اعلیٰ اسی کا ہے اور اسی کے لئے سب تعریف ہے اور وہ ہر شئے پر قادر ہے گناہوں سے باز رہنا اور نیکیاں کرنا بغیر اللہ کی مدد کے نہیں ہوسکتا، اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اس لئے ہم اس کی عبادت کرتے ہیں، سب نعمتیں اسی کی دی ہوئی ہیں۔ سب سے زیادہ فضیلت اسی کو ہے، جتنی بہترین تعریفیں ہیں سب اسی کو سزاوار ہیں (پھر ہم کہتے ہیں کہ) اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، اس لئے ہم اسی کی طاعت و عبادت اخلاص سے کرتے ہیں، ہمارا یہ اخلاص گو کافروں کو برا ہی کیوں نہ لگے۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)

Arabic quotation in the English source

لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ، لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَلَا نَعْبُدُ إِلَّا إِيَّاهُ، لَهُ النَّعْمَةُ، وَلَهُ الْفَضْلُ، وَلَهُ الثَّنَاءُ الْحَسَنُ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّيْنُ، وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُوْنَ

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 594a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.