Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1386

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ اگر نماز میں سہو ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ اگر نماز میں سہو ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟)

Zujajat al-Masabih 1386Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1585
عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے (ایک طویل) حدیث میں مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (عصر کی نماز بجائے چار رکعت کے سہواً کم کر کے) تین رکعتیں پڑھائیں (اور ایک صحابی کے یاد دلانے سے) باقی ماندہ ایک رکعت پڑھ کر سلام پھیرا پھر سہو کے دو سجدے کئے اور اس کے بعد (نماز کے باہر آنے کے لئے دوسرا) سلام پھیرا۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 574a (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: ان دونوں حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے کہ سجدۂ سہو دو سلاموں کے درمیان ہوتا ہے، اور مذہب حنفی بھی یہی ہے۔