Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 14

کتاب ایمان کے بیان میں

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

کتاب ایمان کے بیان میں

Zujajat al-Masabih 14Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 16
سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہا کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اے رسول خدا، آپ مجھے اسلام کے متعلق ایسی بات ارشاد فرما دیجئے کہ آپ کے بعد پھر کسی سے اس کے متعلق دریافت نہ کروں، ارشاد ہوا کہ ”آمَنْتُ بِاللّٰهِ“ (میں اللہ پر ایمان لایا) کہہ دے، پھر اس پر جما رہ۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 38 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.