اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 16
سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہا کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اے رسول خدا، آپ مجھے اسلام کے متعلق ایسی بات ارشاد فرما دیجئے کہ آپ کے
بعد پھر کسی سے اس کے متعلق دریافت نہ کروں، ارشاد ہوا کہ ”آمَنْتُ بِاللّٰهِ“ (میں اللہ پر ایمان
لایا) کہہ دے، پھر اس پر جما رہ۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 38 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.