Zujajat al-Masabih 1839Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2131عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب امام (خطبہ دینے کے لئے) منبر پر آ جائے تو اس وقت نماز پڑھنا گناہ ہے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect