ثعلبہ بن ابی مالک قرظی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب
امام (خطبہ کے لئے) منبر پر بیٹھ جائے تو اس وقت اگر نماز پڑھی جائے بھی تو نہیں ہوتی۔
(اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)
ف: ان دونوں حدیثوں سے معلوم ہوا کہ امام کے منبر پر بیٹھ جانے کے بعد نماز جائز نہیں، اس
سے ثابت ہوا کہ عین خطبہ ہوتے وقت نماز بدرجہ اولیٰ جائز نہیں ہے اس لئے کہ نماز پڑھنے سے خطبہ
سننے میں خلل واقع ہوتا ہے اور اسی لئے خطبہ ہوتے وقت نماز پڑھنا ممنوع ہے۔
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: ان دونوں حدیثوں سے معلوم ہوا کہ امام کے منبر پر بیٹھ جانے کے بعد نماز جائز نہیں، اس سے ثابت ہوا کہ عین خطبہ ہوتے وقت نماز بدرجہ اولیٰ جائز نہیں ہے اس لئے کہ نماز پڑھنے سے خطبہ سننے میں خلل واقع ہوتا ہے اور اسی لئے خطبہ ہوتے وقت نماز پڑھنا ممنوع ہے۔