Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1839

(اس باب میں خطبہ جمعہ اور نماز جمعہ کے احکام مذکور ہیں)

In this book

Current reading

Prayer

(اس باب میں خطبہ جمعہ اور نماز جمعہ کے احکام مذکور ہیں)

Zujajat al-Masabih 1839Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2131
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب امام (خطبہ دینے کے لئے) منبر پر آ جائے تو اس وقت نماز پڑھنا گناہ ہے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔