Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2171

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2171Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2545
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر شریف پر دفن کے بعد پانی چھڑکا گیا تھا اور پانی چھڑکنے والے بلال بن رباح رضی اللہ عنہ ہیں انہوں نے اس طرح چھڑکاؤ شروع کیا کہ سر مبارک کی طرف سے شروع کر کے دونوں قدموں تک چھڑکاؤ ختم کیا۔ اس کی روایت بیہقی نے دلائل النبوۃ میں کی ہے۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Dala'il An-Nubuwwah]