Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2170

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2170Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2544
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جنازہ کی نماز پڑھائے، پھر میت کے ساتھ قبر تک تشریف لے گئے اور میت کو قبر میں رکھ دیا گیا اور جب مٹی ڈالنے کا وقت آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سرہانے کی جانب سے تین پسو مٹی قبر میں ڈالے۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔ (پسّو) دونوں ہاتھوں سے بھر
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1565 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

کر کسی چیز کو اٹھانا پسّو کہلاتا ہے۔