English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) prayed over a funeral, then went to the grave and placed three handfuls of soil from the direction of the head."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۱۷۰ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) أَنَّ رَسُوْلَ لِلَّهِ ﷺ صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ، ثُمَّ أَتَى الْقَبْرَ فَحَثَى عَلَيْهِ مِنْ قِبَلِ رَأْسِهِ ثَلَاثًا. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2544
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم ایک جنازہ کی نماز پڑھائے، پھر میت کے ساتھ قبر تک تشریف لے گئے اور میت کو قبر
میں رکھ دیا گیا اور جب مٹی ڈالنے کا وقت آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سرہانے کی جانب
سے تین پسو مٹی قبر میں ڈالے۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔ (پسّو) دونوں ہاتھوں سے بھر
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1565 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
کر کسی چیز کو اٹھانا پسّو کہلاتا ہے۔