English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: "The grave of the Prophet (ﷺ) was sprinkled with water. The one who sprinkled the water on his grave was Bilal ibn Rabah (may Allah be pleased with him) using a water skin, starting from the direction of the head until he reached the feet."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۱۷۱ - وَعَنْ جَابِرٍ(رضي الله عنه) قَالَ: رُشَّ قَبْرُ النَّبِيِّ ، وَكَانَ الَّذِي رَشَ الْمَاءَ عَلَى قَبْرِهِ بِلَالُ بْنُ رَبَاحٍ بِقِرْبَةٍ بَدَأَ مِنْ قِبَلِ رَأْسِهِ حَتَّى انْتَهَى إِلَى رِجْلَيْهِ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي دَلَائِلِ النُّبُوَّةِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2545
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کی قبر شریف پر دفن کے بعد پانی چھڑکا گیا تھا اور پانی چھڑکنے والے بلال بن رباح رضی
اللہ عنہ ہیں انہوں نے اس طرح چھڑکاؤ شروع کیا کہ سر مبارک کی طرف سے شروع کر کے دونوں
قدموں تک چھڑکاؤ ختم کیا۔
اس کی روایت بیہقی نے دلائل النبوۃ میں کی ہے۔