Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2265

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

Zujajat al-Masabih 2265Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2660
طاوس رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت معاذؓ ایسے گائے، بیل پر زکات نہیں لیا کرتے تھے جن سے (کھیتی باڑی یا باربرداری کا) کام لیا جاتا تھا۔ اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔