Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2264

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(اس باب میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر زکات دینا واجب ہے)

Zujajat al-Masabih 2264Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2659
امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ جن جانوروں (یعنی گائے، بیل، اونٹوں وغیرہ) سے (کھیتی باڑی یا باربرداری کا) کام لیا جاتا ہو، ان پر زکات واجب نہیں ہے۔ اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے اور ابن القطان نے اس کو صحیح قرار دیا ہے۔