اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2658
بہز بن حکیم رضی اللہ عنہ اپنے والد سے اپنے دادا کے واسطے سے روایت کرتے
ہیں کہ ان کے دادا نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ
120 اونٹوں کے بعد (جیسا کہ ہدایہ، بنایہ، اور اعلاء السنن میں مذکور ہے۔12) ہر چالیس اونٹوں
پر جبکہ وہ چرنے والے ہوں ایک بنت لبون (یعنی دو سالہ اونٹنی زکات میں) واجب ہے۔ اس کی
روایت نسائی، ابوداؤد اور حاکم نے کی ہے اور حاکم نے کہا ہے کہ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1575 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 2444 (unverified) 91% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: “Grazing.” In ‘Umdat Al-Qari: “The restriction of grazing is mentioned, which is a qualifying condition. The unrestricted is understood in light of the restricted if they pertain to the same incident. When a condition is paired with a noun, it serves as a reason for the ruling.”
Note 1
(۱) قوله: سائمة: وفي عمدة القاري: وقد ورد تقييد السوم، وهو مفهوم الصفة، والمطلق يحمل على المقيد إذا كانا في حادثة واحدة، والصفة إذا قرنت بالاسم العلم تنزل منزلة العلة؛ لإيجاب الحكم.
Note 1
ف: حدیث شریف میں ”سائمہ“ پر زکات واجب ہونے کا ذکر ہے۔ سائمہ ان جانوروں کو کہتے ہیں جن کو جنگلوں میں چرایا جاتا ہے، اور اس سے مقصد دودھ حاصل کرنا اور نسل بڑھانا ہوتا ہے اور سواری یا باربرداری کے لئے استعمال نہ کئے جاتے ہوں۔ سائمہ کے لئے یہ شرط بھی نہیں کہ وہ پورا سال چرتے ہوں بلکہ وہ سال کے اکثر حصہ میں چرا کرتے ہیں درمختار، ردالمختار۔12