Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2377

Chapter on The Virtue of Charity

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Chapter on The Virtue of Charity

Zujajat al-Masabih 2377Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2784
براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں: اگر کوئی شخص کسی کو دودھ دینے والا جانور عاریۃً دے یا کچھ درہم بطور قرض دے یا کسی کو گلی کوچہ میں راہ بتا دے (کہ وہ اپنی منزل مقصود تک پہنچ سکے) تو اس کو ایک غلام یا باندی آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1957 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.