Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2443

(چاند دیکھنے کا بیان)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(چاند دیکھنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 2443Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2851
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ہر سال) شعبان کے مہینہ کے دنوں کو ایک ایک کر کے خوب یاد رکھتے تھے کہ دوسرے مہینوں کے دنوں کو اس طرح گن کر یاد نہیں رکھتے تھے، پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کا چاند دیکھ کر روزہ رکھ لیا کرتے تھے اور اگر (شعبان کی انتیس کو ابر کی وجہ سے رمضان کا) چاند نظر نہ آتا تو شعبان کے مہینے کے تیس دن شمار میں لے لیا کرتے اور پھر رمضان کا روزہ شروع فرماتے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2325 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.