Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2465

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2465Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2891Noor 2892Noor 2893
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ تین چیزیں ایسی ہیں جو روزہ دار کے روزہ کو نہیں توڑتی ہیں: (ایک یہ کہ روزہ کی حالت میں) پچھنا لگوایا جائے اور (دوسرے) قے (جو خود بخود ہو جائے) اور (تیسرے) احتلام۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔ اور ابو داود نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی سے اس کی روایت کی ہے۔ اور امام بزار رحمہ اللہ علیہ نے اسے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 719 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2376 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

امام ابو حاتم رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا: ابو داود کی روایت کردہ حدیث صواب و صحت سے زیادہ مشابہ ہے۔ امام ابو زرعہ رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا: یہ صحیح ترین روایت ہے۔

Note 2

شیخ ابن ہمام رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا: یہ روایت، سند کے اعتبار سے نہایت عمدہ اور صحیح ترین ہے۔