اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2895
اور بخاری نے تعلیقاً روایت کی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما (ابتداء
میں) روزہ کی حالت میں پچھنا لگوایا کرتے تھے، پھر آپ نے ضعف کی وجہ سے (روزہ کی حالت
میں ضعف ہو جانے کے خیال سے دن میں پچھنا لگوانا) چھوڑ دیا، اور رات میں پچھنا لگوایا کرتے
تھے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1938 (unverified) 40% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.