Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2467

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2467Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2895
اور بخاری نے تعلیقاً روایت کی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما (ابتداء میں) روزہ کی حالت میں پچھنا لگوایا کرتے تھے، پھر آپ نے ضعف کی وجہ سے (روزہ کی حالت میں ضعف ہو جانے کے خیال سے دن میں پچھنا لگوانا) چھوڑ دیا، اور رات میں پچھنا لگوایا کرتے تھے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1938 (unverified) 40% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.