Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2468

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2468Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2896
اور دارقطنی نے روایت کی ہے وہ کہتے ہیں کہ انس رضی اللہ عنہ روزہ کی حالت میں پچھنے لگوایا کرتے تھے، اور اس حدیث کی سند کے تمام راوی ثقہ ہیں۔