Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2538

Chapter on The Prohibition of Invalidating Deeds

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Chapter on The Prohibition of Invalidating Deeds

Zujajat al-Masabih 2538Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2993
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے (ایک دن) اپنے شاگردوں کو اطلاع دی کہ وہ آج روزہ سے ہیں، جب وہ گھر سے نکلے تو ایسی حالت میں نکلے کہ سر سے پانی ٹپک رہا تھا (یہ دیکھ کر) ان کے شاگردوں نے پوچھا: کیا آپ آج روزہ سے نہ تھے؟ حضرت ابن عباس نے فرمایا: ہاں آج میں روزہ سے تھا لیکن میری ایک باندی جو بہت خوب صورت ہے میرے سامنے سے گزری جو مجھے پسند خاطر ہوئی اور میں نے اس سے جماع کرلیا اور میں آج روزہ کی قضاء کسی اور دن کرلوں گا۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔