اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3107
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک صحابی نے عرض کیا: یا رسول اللہ مجھے
اس سورۃ ”قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ“ سے بڑی محبت ہے تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ تمھاری اس سورت
سے محبت تم کو جنت میں داخل کرے گی۔
اس کی روایت ترمذی نے کی ہے اور بخاری نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2901 (unverified) 93% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 774 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.