اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3108
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
ایک صحابی کو سورۃ ”قل هوالله احد“ پڑھتے ہوئے سنا تو آپ نے ارشاد فرمایا: اس کے لئے واجب
ہوگئی، میں نے عرض کیا (یا رسول اللہ) کیا چیز واجب ہوگئی؟ تو حضور نے ارشاد فرمایا (سورہ ”قُلْ
هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ“ پڑھنے کے بدلہ میں) اس کے لئے جنت واجب ہوگئی۔
اس کی روایت امام مالک ترمذی اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2897 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 994 (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.