اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3218
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جب لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور وہاں اللہ کو یاد نہ کریں اور اپنے نبی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجیں تو یہ مجلس ان کی حق میں وبال ہوگی اللہ تعالیٰ چاہیں تو (ان کو ذکر
اور درود سے غفلت کی پاداش میں) عذاب دیں یا پھر (اپنے فضل اور کرم سے ایمان کے بدلہ ان کے
اس قصور کو) معاف فرما دیں۔
اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3380 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.