اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3237
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں ایک دفعہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مسجد میں بیٹھا ہوا تھا۔ اور ایک صاحب نماز پڑھ رہے تھے۔ انہوں نے
(نماز ختم کرنے کے بعد) یہ دعا پڑھی:
اے اللہ! میں آپ سے اس بات کے وسیلہ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر قسم کی تعریف آپ ہی کو
سزاوار ہے اور آپ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ آپ بڑے مہربان اور احسان کرنے والے ہیں آپ ہی
نے بغیر نمونوں کے آسمان اور زمینوں کو پیدا کیا ہے۔
(ان کی یہ دعا سن کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے اللہ تعالیٰ کے
اس اسم اعظم کے وسیلہ سے دعا مانگی ہے کہ جب اس کے وسیلہ سے دعا مانگی جائے تو دعا قبول
ہوتی ہے اور جب کچھ مانگا جاتا ہے تو دے دیا جاتا ہے۔
اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1495 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3858 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1300 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3544 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2290 (unverified) 83% confidence
Mishkat (candidate) 2290
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: "O Allah, I ask You..." – Other narrations mention similar supplications containing names not in this hadith, but the name "Allah" is present in all of them. This indicates that it is the Greatest Name. Mirqat al-Mafatih mentions this.
Note 1
(۱)قوله: اللهم إلخ : وقد ذكر في أحاديث أخر مثل ذلك، وفيها أسماء ليست في هذا الحديث إلا أن لفظ الله مذكور في الكل، فيستدل بذلك على أنه الاسم الأعظم. قاله في «المرقاة».