Zujajat al-Masabih 2983Volume 2اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 3518ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ حج کرنا فرض ہے اور عمرہ ادا کرنا سنت ہے۔ اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect