Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3031a

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

Zujajat al-Masabih 3031aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3985
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جس کسی کو یہ بات پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کی سختیوں سے بچائے تو اس کو چاہئے کہ ایسے مقروض کو جو تنگدست ہوں مہلت دے (یعنی وصولی قرض میں جلدی نہ کرے) یا پھر اس کو (قرض کی ادائی سے جزوی یا کلی طور سے) معاف کر دے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1563a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.