Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3039a

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

Zujajat al-Masabih 3039aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3993
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر میرا کچھ قرض تھا (اور جب حضورﷺ نے ادا کرنا چاہا) تو آپ نے میرا پورا قرض ادا فرما دیا بلکہ کچھ زائد عطا فرمایا۔ اس کی روایت ابوداود نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3347 (unverified) 72% confidence · Validation similarity: 0.684

Confidence and text similarity are not editorial verification.