اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3993
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم پر میرا کچھ قرض تھا (اور جب حضورﷺ نے ادا کرنا چاہا) تو آپ نے میرا پورا قرض ادا فرما
دیا بلکہ کچھ زائد عطا فرمایا۔ اس کی روایت ابوداود نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3347 (unverified) 72% confidence · Validation similarity: 0.684
Confidence and text similarity are not editorial verification.