Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3427

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

In this book

Current reading

Marriage

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

Zujajat al-Masabih 3427Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4579Noor 4580
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (خیبر جیسا کہ مرقات میں مذکور ہے) سے واپسی کے موقع پر) حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ایک غلام دے کر فرمایا اس کو نہ مار اس لیے کہ مجھے نمازیوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے اور میں نے اس کو نماز پڑھتے دیکھا ہے یہ مصابیح کے الفاظ ہیں۔ اور دارقطنی کی مجتبیٰ میں اس طرح مروی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو نمازیوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔