اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4766
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی ہماری مسجد یا ہمارے بازار میں گذرے اور اس کے پاس
تیر ہوں۔ تو اس کی نوک کو پکڑ رکھے۔ ایسا نہ ہو کہ کسی مسلمان کو اس سے کچھ نقصان پہنچے۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 452 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2615a (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7075 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.