اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4979
سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم جانتے ہو قیامت کے دن اللہ بزرگ و برتر کے سایہ کے طرف
سبقت کرنے والے کون ہیں؟ صحابہؓ نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول خوب جانتے ہیں۔
آپ ﷺ نے فرمایا وہ لوگ ہیں کہ جب ان کو حق دیا جاتا ہے تو اس کو قبول کرتے ہیں اور
جب ان سے سوال کیا جاتا ہے تو وہ خرچ کرتے ہیں اور لوگوں کے لئے وہی حکم دیتے ہیں جو وہ اپنے
نفس کے لئے حکم دیتے ہیں۔ (امام احمد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3714 (unverified) 40% confidence
Mishkat (candidate) 3714
Confidence and text similarity are not editorial verification.