Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3639

Opening narrations

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3639Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4979
سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم جانتے ہو قیامت کے دن اللہ بزرگ و برتر کے سایہ کے طرف سبقت کرنے والے کون ہیں؟ صحابہؓ نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول خوب جانتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا وہ لوگ ہیں کہ جب ان کو حق دیا جاتا ہے تو اس کو قبول کرتے ہیں اور جب ان سے سوال کیا جاتا ہے تو وہ خرچ کرتے ہیں اور لوگوں کے لئے وہی حکم دیتے ہیں جو وہ اپنے نفس کے لئے حکم دیتے ہیں۔ (امام احمد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 3714 (unverified) 40% confidence

Mishkat (candidate) 3714

Confidence and text similarity are not editorial verification.