Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3649

Opening narrations

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3649Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4990
سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چھ دن تک فرمایا: اے ابوذر تم اس چیز کو یاد رکھو جو اس کے بعد تم سے کہی جائے گی‘‘ پس جب ساتواں دن آیا تو آپ ﷺ نے فرمایا میں تم کو اللہ تعالیٰ کے تقویٰ کی وصیت کرتا ہوں تمہارے اندرونی اور علانیہ معاملہ میں اور جب تم سے کوئی برائی سرزد ہو جائے تو اچھا کام بھی کرو۔ اور کسی سے کوئی چیز مت مانگو اگرچہ تمہارا چابک (کوڑا) گر جائے اور کسی کی امانت مت رکھو اور دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ مت دو۔ (احمد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 3706 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 3706

Confidence and text similarity are not editorial verification.