English
From him, he said: The Messenger of God, peace and blessings be upon him, said to me: "For six days, then heed what I say to you afterward." On the seventh day, he said: "I advise you to fear God in your private and public affairs. If you do wrong, then do good. Do not ask anyone for anything, even if your whip falls. Do not accept a trust, nor judge between two people."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٦٤٩-وَعَنْهُ ُ قَالَ: قَالَ لِيْ رَسُوْلُ اللّهِ صلي الله عليه وسلم : (سِنَّةَ أَيَّامِ، ثُمَّ اعْقِلْ يَا أَبَا ذَرِّ مَا أَقُولُ لَكَ بَعْدُ)، فَلَمَّا كَانَ الْيَوْمُ السَّابِعُ قَالَ: (أُوصِيكَ بِتَقْوَى اللهِ فِي سِرِّ أَمْرِكَ وَعَلَانِيَتِهِ، وَإِذَا أَسَأْتَ فَأَحْسِنْ، وَلَا تَسْأَلَنَّ أَحَدًا شَيْئًا وَإِنْ سَقَطَ سَوْطُكَ، وَلَا تَقْبِضْ أَمَائَةً، وَلَا تَقْضِ بَيْنَ اثْنَيْنِ). رَوَاهُ أَحْمَدُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4990
سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے چھ دن تک فرمایا: اے ابوذر تم اس چیز کو یاد رکھو جو اس کے بعد تم سے کہی جائے گی‘‘ پس
جب ساتواں دن آیا تو آپ ﷺ نے فرمایا میں تم کو اللہ تعالیٰ کے تقویٰ کی وصیت کرتا ہوں تمہارے
اندرونی اور علانیہ معاملہ میں اور جب تم سے کوئی برائی سرزد ہو جائے تو اچھا کام بھی کرو۔ اور کسی سے
کوئی چیز مت مانگو اگرچہ تمہارا چابک (کوڑا) گر جائے اور کسی کی امانت مت رکھو اور دو آدمیوں
کے درمیان فیصلہ مت دو۔ (احمد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3706 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 3706
Confidence and text similarity are not editorial verification.