اردو
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں اور میرے دو چچازاد
بھائی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے تو ان دو میں سے ایک نے کہا: یا رسول اللہ
ﷺ ہم کو حاکم بنا دیجئے اس میں سے کسی چیز پر جس پر اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو اقتدار دیا ہے۔ اور
دوسرے نے بھی ایسا ہی کہا تو آپ ﷺ نے فرمایا خدا کی قسم ہم کو وزری پر کسی ایسے کو مقرر نہیں کرتے
جو اس کو مانگے اور نہ کسی ایسے کو جو اس کی حرص رکھے۔
اور ایک روایت میں ہے آپ ﷺ نے فرمایا ہم ہمارے کسی کام پر ایسے شخص
کو گورنر نہیں بناتے جو اس کو چاہتا ہے۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7149 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1824a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.