اردو
عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ مجوسیوں سے جزیہ نہیں لئے یہاں
تک کہ عبدالرحمن بن عوف نے یہ گواہی دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام ہجر کے مجوسیوں
سے جزیہ لیا۔ (احمد، بخاری، ابوداؤد، ترمذی)
ایک اور روایت میں ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آتش پرستوں کا ذکر
کیا اور کہا: میں نہیں جانتا کہ ان کے معاملہ میں کس طرح کروں؟ تو عبدالرحمن بن عوف نے کہا میں
گواہی دیتا ہوں اس بات کی کہ میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم ان سے اہلِ کتاب
کے ساتھ سلوک کی طرح سلوک کرو۔3 (مسند شافعی)
حضرت ابن جریج سے روایت ہے کہ میں نے عطاء سے کہا: کیا مجوسی اہلِ کتاب ہیں؟
انہوں نے کہا نہیں، مزید یہ کہا کہ معمر نے ہم کو بتایا میں نے زہری کو سنا جب کہ ان سے پوچھا گیا کہ جو لوگ اہلِ
کتاب سے نہیں ہیں کیا ان سے جزیہ لیا جائے گا؟ انہوں نے کہا ہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلِ بحرین
سے، عمر رضی اللہ عنہ نے دیہاتیوں سے اور عثمان رضی اللہ عنہ نے اہل بربر سے جزیہ لیا۔ (مصنف عبدالرزاق)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3156 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1586 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3043 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: “Treat them as you treat the People of the Scripture”: This refers to jizyah, proving Magians are not People of the Scripture, per Abu Hanifah and most jurists. Shafi‘i holds jizyah is specific to the People of the Scripture, considering Magians among them. He also narrated they were People of the Scripture but altered it, based on a weak report from Ali via Abu Sa‘id al-Baqqal. Most scholars reject this, citing: “Lest you say, ‘The Scripture was only sent to two groups before us’” [Qur’an 6:156], meaning Jews and Christians, and “O People of the Scripture, why do you argue about Ibrahim when the Torah and Gospel were not revealed until after him?” [Qur’an 3:65], and “O People of the Scripture, you have no basis until you uphold the Torah and Gospel” [Qur’an 5:68]. This shows the People of the Scripture are only Jews and Christians. As in (Al-Jawhar an-Naqi), (Rahmat al-Ummah), and (Sharh al-Kanz).
Note 1
(١)قوله: سنوا بهم سنة أهل الكتاب: يعني في الجزية دليل على أنهم ليسوا أهل الكتاب، وعلى ذلك أبو حنيفة وجمهورالفقهاء. وعند الشافعي الجزية مخصوصة بأهل الكتاب، والمجوس عنده من أهل الكتاب، فيكون داخلا فيها. وقدروي عن الشافعي أنهم كانوا أهل الكتاب، فبدلوا، وأظنه ذهب في ذلك إلى شيء، روي عن علي من وجه فيه ضعف،يدور على أبي سعيد البقال، ثم ذكر هذا الاثر، ثم قال: وأكثر أهل العلم يأبون ذلك، ولا يصححون هذا الأثر،والحجة لهم قوله تعالى: ﴿أَن تَقُولُواْ إِنَّمَا أُنزِلَ اَلْكِتَبُ عَلَى طَآَبِفَتَيْنٍ مِن قَبْلِنَا﴾ (الأنعام: ١٥٦)، يعني اليهودوالنصارى، وقوله تعالى: ﴿يَأَهْلَ الْكِتَّبِ لِمَ لُحَاجُونَ فِىّ إِبْرَاهِيمَ وَمَآ أَنْزِلَتِ الثَّوْرَنَةُ وَاَلْإِنْجِيلُ إِلَّ مِنَ بَعْدِه﴾ (آلعمران: ٦٥)، وقال تعالى: ﴿قُلْ يَأَهْلَ اُلْكِتَّبِ لَسْتُمْ عَلَى شَىْءٍ حَتّى تُقِيمُواْ التَّوْرَنَةً وَآلْإِنْجِيلَ﴾ (المائدة: ٦٨) فَدَلَّعلى أن أهل الكتاب هم أهل التوراة والإنجيل اليهود والنصارى لا غير. أخذته من(الجوهر النقي) و(رحمة الأمة)وشروح (الكنز).
Note 1
یہ حدیث شریف اس بات کی دلیل ہے کہ یہ لوگ اہلِ کتاب سے نہیں ہیں۔ اور اس بات کی بھی کہ غیر اہلِ کتاب سے جزیہ نہیں لیا جائے گا، اس لئے کہ یہ لوگ (مجوس) ان (اہلِ کتاب) کے معنی و مفہوم میں ہیں۔