اردو
ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
جب تہبند کا ذکر آیا تو عرض کیں، عورت یا رسول اللہ؟ تو آپ نے فرمایا: ایک بالشت لٹکائے تو عرض کیں تب
تو وہ کھل جائے گا تو آپ نے فرمایا: ایک ہاتھ، اور اس پر اضافہ نہ کرے۔ (مالک، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ)۔
اور ترمذی اور نسائی کی روایت میں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے
وہ عرض کیں تب تو ان کے قدم کھل جائیں گے تو آپ نے فرمایا: ایک ہاتھ تک لٹکائیں اس پر زیادہ نہ
کریں۔ (نسائی، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1731 (unverified) 97% confidence · Validation similarity: 0.571
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3580 (unverified) 90% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4117 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.