اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5861
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے لئے سرزمین عجم فتح کر دی جائے گی۔ اور تم اس میں ایسے
گھروں کو پاؤ گے جن کو حمامات کہا جاتا ہے۔ پس ان میں مردوں کو داخل نہیں ہونا چاہئے مگر
تہبند کے ساتھ اور تم اس سے عورتوں کو روکو سوائے بیمار عورت اور نفاس والی کے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4011 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.