اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5883
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب اور جوّے اور تماشہ کے طبل کو حرام کیا ہے۔ اور
فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ کہا گیا ہے کہ کوبہ طبلہ 1 ہے۔ (بیہقی شعب الایمان)
Commentary and footnotes (3)
Note 2
(2) The statement: "the drum": Mirak said: It refers to the tambourine of amusement, not the drums of warriors or pilgrims. Thus, it is stated in Al-Mirqat.
Note 2
(٢) قوله: الكوبة الطبل: قال ميرك: هي طبل اللهو لا طبل الغُزاة والحجاج. كذا في (المرقاة).
Note 1
اور ہمارے بعض علماء شارحین نے کہا ہے کوبہ نرد ہے۔