Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4511

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4511Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6072
ایوب بن بشیر قبیلہ عنزہ کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے کہا: میں نے ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے مصافحہ کرتے جب ان سے ملاقات کرتے؟ فرمایا: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے جب بھی ملاقات کی ہے آپ نے مجھ سے مصافحہ فرمایا۔ آپ ﷺ نے ایک دن مجھے بلوا بھیجا اور میں اپنے گھر میں نہیں تھا جب میں آیا تو مجھے اس کی اطلاع دی گئی تو میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک تخت پر تشریف فرما تھے تو آپ نے مجھ سے معانقہ کیا پس وہ (معانقہ) بہت عمدہ تھا اور بہت عمدہ تھا۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5215 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.