Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4513

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4513Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6074
سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کے حبش کی سرزمین سے واپس ہونے کے قصہ میں مروی ہے، کہتے ہیں کہ ہم روانہ ہوئے یہاں تک کہ مدینہ منورہ کو پہنچے مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ملاقات کی اور گلے سے لگا لیا پھر فرمایا: میں نہیں بتا سکتا کہ میں خیبر کی کامیابی سے زیادہ خوش ہوں یا جعفر کے آنے سے اور اس کا اتفاق خیبر کی فتح کے موقعہ پر ہوا۔(شرح السنہ)۔