اردو
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: جو آدمی اپنی جگہ سے اٹھے پھر وہ اس جگہ کی طرف پلٹ کر آئے تو وہ (جگہ) اس کا زیادہ 2
حقدار ہے۔ (مسلم)۔
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
جب تشریف فرماتے اور ہم آپ کے اطراف بیٹھے ہوتے اور آپ اٹھنے اور واپس ہونے کا ارادہ فرماتے
تو اپنی نعلین مبارک رکھ دیتے یا اپنی کسی اور چیز کو جو آپ کے پاس ہوتی۔ تو آپ کے اصحاب اس کو پہچان
لیتے اور وہیں رہتے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2179 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “and then returns to it is more entitled to it”: It is said in Al-Mirqat: “It is apparent that if he leaves nothing in the seat, his claim to it lapses, reverting to its original permissible state. This is supported by what follows, that he (ﷺ) would remove his sandals when he stood intending to return, as in the Hadith.”
Note 1
(۱) قوله: ثم رجع إليه فهو أحق به : قال في المرقاة»: والظاهر أنه إذا لم يترك فيه شيئًا بطل اختصاصه، رجوعا للمباحإلى أصله، ويدل عليه ما سيأتي بعده أنه الله إذا جلس فقام فأراد الرجوع نزع نعله، الحديث.