Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4628

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4628Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6209
سیدنا اسلم سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک دن ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے اور وہ اپنی زبان کو کھینچ رہے تھے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: رک جائیے، اللہ تعالیٰ نے تو آپ کی مغفرت فرما دی ہے، تو ان سے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: کہ یہی (زبان) ہے جو مجھکو ہلاکتوں کی جگہوں میں ڈالی ہے۔(مالک)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4868 (unverified) 45% confidence
  • Candidate: Muwatta Malik 1829 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 4868

Confidence and text similarity are not editorial verification.