Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4632

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4632Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6213
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابوذر کیا میں تم کو دو ایسی خصلتیں نہ بتاؤں جو پیٹھ پر ہلکے اور میزان میں بہت وزنی ہیں؟ تو میں نے کہا: ہاں! کیوں نہیں، آپ نے ارشاد فرمایا: بکثرت خاموشی اور حسن اخلاق اور قسم ہے اس ذات کی جسکے قبضہ میں میری جان ہے، مخلوق نے ان کے مثل کوئی کام نہیں کیا۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman]